ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل:ماوین کوروے کے ریلائنس ٹاور روم میں آگ !

بھٹکل:ماوین کوروے کے ریلائنس ٹاور روم میں آگ !

Wed, 13 Sep 2017 19:42:18    S.O. News Service

بھٹکل:13/ستمبر (ایس اؤنیوز)تعلقہ کے ماوین کوروے گرام پنچایت حدود کے ریلائنس کمپنی کے موبائیل ٹاور کے قریب بدھ کی شام آگ بھڑکنے سے کچھ دیر کے لئے حالات بہت سنگین ہوگئے تھے ۔ فائر برگیڈ فوری طورپر جائے وقوع پہنچ کر آگ بجھانے میں کامیاب ہوئی ۔ٹاور کے جنریٹر روم میں شارٹ سرکیوٹ کی وجہ سے آگ بھڑکنے کی بات کہی جارہی ہے۔ اس موقع پر گرام پنچایت صدر کوسوما نائک، عبدالستار وغیرہ موجود تھے۔


Share: